لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256کوئي با ايمان مرد اور با ايمان عورت يہ حق نہيں رکھتے کہ خدا اور اس کا رسول کسي امر کو لازم سمجھيں (تو وہ خدا کے فرمان کے مقابلے ميں) اپني طرف سے خود مختار ہوں اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کي نافرماني کرے گا وہ واضح گمراہي ميں گرفتار ہے- [احزاب ، 36 ]download-disicon-0
257کيا تم عورتوں کو چھوڑ کر شہوت سے مردوں کے پاس آتے ہو؟ تم تو جاہل قوم ہو- [نمل ، 55 ]download-disicon-0
258کيا خدا کے حصے ميں تو لڑکياں ہيں اور تمہارے حصہ ميں لڑکے؟ (کہ فرشتوں کو خدا کي بيٹياں کہتے ہو)- [طور ، 39 ]download-disicon-0
259کيا قرآن مجيد ميں عورتوں پر مردوں کي برتري جتلانا عورتوں کي بے احترامي اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہيں ھوتا ہے؟download-disicon-1
260کيا ہم نے فرشتوں کو لڑکيوں کي صورت ميں پيدا کيا ہے اور وہ مشاہدہ کررہے تھے؟ [صافات ، 150 ]download-disicon-0
261کياتمہارا حصہ تو بيٹا ہے اور اس کا حصہ بيٹي؟(در حاليکہ تمہارے خيال ميں لڑکياں لڑکوں کي نسبت کم قدر و قيمت رکھتي ہيں)- [نجم ، 21 ]download-disicon-0
262کيوں تم خدا کي راہ ميں ان مردوں، عورتوں اور بچوں کےليے کہ (جو ستمگروں کے ہاتھوں ) کمزور کرديئے گئے ہيں جنگ نہيں کرتے وہ (ستم زدہ) افراد جو کہتے ہيں کہ خدايا ہميں اس شہر (مکہ) سے نکال لے جہاں کہ رہنے والے ظالم ہيں اور ہمارے ليے اپني طرف سے ايک سرپرست بھيجdownload-disicon-0
263کيوں تم خدا کي راہ ميں مردوں عورتوں اور بچوں کے لئے کہ ( جو ستمگروں کے ہاتھوں ) کمزور کردئيے گئے ہيں جنگ نہيں کرتے وہ ( ستم زدہ ) افراد جو کہتے ہيں کہ خدا يا ہميں اس شہر ( مکہ) سے نکال لے جہاں کے رہنے والے ظالم ہيں اور ہمارے لئے اپني طرف سے ايک سر پرست بھdownload-disicon-0
264کہ تم اسے صندوق ميں ڈال دو اور اس صندوق کو دريا ميں بہادو تو دريا اسے کنارے پر جالگائے گا (وہاں سے) ميرا دشمن اور اس کا دشمن اسے اٹھائے گا اور ميں نے اپني طرف سے تجھ پر محبت ڈال دي تھي تا کہ تم ميري نگراني ميں پرورش کيے جاؤ- [طه ، 39 ]download-disicon-0
265کہو کہ آؤ جس چيز کو تمہارے پروردگار نے تمہارے اوپر حرام قرار ديا ہے ميں تمھيں پڑھ کر سناؤں اور وہ يہ کہ کسي چيز کو خدا کا شريک نہ ٹھہرانا اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرنا، اور اپني اولاد کو تنگدستي (کے خوف) سے ہلاک نہ کرنا، ہم تمھيں اور انھيں دونوں کو روزي دdownload-disicon-0
266کہو کہ آؤ جس چيز کو تمہارے پروردگار نے تمہارے اوپر حرام قرار ديا ہے ميں تمھيں پڑھ کر سناؤں اور وہ يہ کہ کسي چيز کو خدا کا شريک نہ ٹھہرانا اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرنا، اور اپني اولاد کو تنگدستي (کے خوف) سے ہلاک نہ کرنا، ہم تمھيں اور انھيں دونوں کو روزي دdownload-disicon-0
267کہہ دو : اگر تمھارے آباوٴاجداد ، اولاد، بھائي، ازواج اور تمھارا قبيلہ اور وہ اموال جو تمھارے ہاتھ لگے ہيں اور وہ تجارت جس کے مندا پڑجانے کا تمھيں ڈر ہے وہ تمھارے پسنديدہ گھر تمھاري نظر ميں خدا، اس کے پيغمبر اور اس کي راہ ميں جہاد کرنے سے زيادہ محبوب ہيں تdownload-disicon-0
268گر ايسے مرد ، عورتيں اور بچے جو واقعاً دباوٴ اور جبر کا شکار تھے کہ جن کے پاس ( اس آلودہ ماحول سے نجات پانے کے لئے )نہ کوئي چارہ نہ تھا اور نہ کوئي راہ ۔ [نساء ، 98 ]download-disicon-0
269گنہگار عورتیںdownload-disicon-1
270ہم نے اسے اور اس کے اہل خاندان کو نجات دي سوائے اس کي بيوي کے ہم نے مقدر کيا کہ وہ باقي رہ جانے والوں ميں سے ہو- [نمل ، 57 ]download-disicon-0